the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،28جنوری(اعتمادنیوز)سکندرآبادریلوئے اسٹیشن کے قریب ریلوئے ٹراک پر ایک 31سالہ شخص نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔سکندرآبادریلوئے پولیس کے مطابق نعش بالاکرشنا پنی گرہی، کیہے جو اڑیسہ کا مقامی



ہے۔27جنوری کی شام مالی پریشانیوں کی وجہ سے سکندرآباد ریلوئے ٹراک پر ٹرین کے سامنے کھودکر خودکشی کرلی۔کرشنا 20دن پہلے ہی حیدرآباد آیا تھا۔حیدرآبادکے مختلف مقامات پر پینٹرکاکام کیا۔اور رات میں فٹ پاتھوں اورپارکوں میں رات گذاری تھی۔مالی مسائل کی وجہ سے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.